Friday, 30 September 2011

Bilal Sharif Birthday Party

لاہور کے معروف بزنس مین اور ہاٹی ناٹی ویب ساٹس کے مالک اور ریکارڈ یافتہ رکشہ چیکر ڈیز مسٹر بلال شریف عرف بلا ھوشاری آج اپنے پیارے اور خیر خواہ دوستوں کے ہمراہ اپنی سالگرہ منایں گے۔ جس میں تمام زند دلان لاہور کو دعوت عام دی جاتی ہے کہ وہ آج  پانچ بجے گلشن پارک کے وسیع و عریض گھاس والے پلاٹ  میں جمع ہو جایں۔اور اپنے ساتھ تحفے تحاف ضرور لے کر آیں۔ لنگر کا وسیع انتظام ہو گا۔ مہمان خصوصی لاہور کے معروف فنکارطاہر چمٹے والا شرکت فرمایں گے اور اپنے جوشیلے انداز سے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ وقت کی پابندی کا خیال رکھیں۔ اور یاد رہے اس پارٹی میں لاہور کے معروف بزنس مینز تشریف فرما رہے ہیں

0 comments:

Post a Comment