Tuesday, 31 May 2011

Azhar Hanif Birthday Celebration Party



لاہور کے معروف بزنس مین کریٹو سلوشن اور نیوز پلس ویب ساٹس کے مالک اور ریکارڈ یافتہ گرافک ڈیزانر مسٹر اظہر حینف آج اپنی سالگرہ منایں گے۔ جس میں تمام زند دلان لاہور کو دعوت عام دی جاتی ہے کہ وہ آج دوپہر دو بجے لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے کیفے ٹیریا میں جمع ہو جایں۔اور اپنے ساتھ تحفے تحاف ضرور لے کر آیں۔ لنگر کا وسیع انتظام ہو گا۔ مہمان خصوصی لاہور کے معروف فنکار الیاس ٹیڈی شرکت فرمایں گے۔ وقت کی پابندی کا خیال رکھیں۔ اور یاد رہے اس پارٹی میں لاہور کے معروف بزنس مینز تشریف فرما رہے ہیں۔ 
جیو تو ایسے۔
مزید معلومات کے لیے۔ 
 realcraze.blogspot.com, newsplus.us, hddownloading.blogspot.com, realcreativity.blogspot.com, digest-pk.blogspot.com, wallpaperbux.blogspot.com



0 comments:

Post a Comment